میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی8اور9جون 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔
ملتان
میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی8اور9جون 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج MEPCO Today اور میپکو کی ایپMEPCO LIGHT سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے 8جون کو ملتان سرکل کے 11KVسلارواہن فیڈر سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVپاور ہاؤس،ملتان کیمیکل،خداداد،القریش،خیر پور بھٹہ اور گارڈن ٹاؤن فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVشالیمار،گرے والا اور پیر خورشید فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک،11KVبستی فیض آباد،ڈی ایچ اے M-1،شاخِ مدینہ،بوسن،موسیٰ پاک اور متی تل فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،9جون کو وہاڑی سرکل کے 11KVشیخ فضل،عارف شاہ اوررسول پور فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔
Comments are closed.