ملتان الیکٹرک پاورکمپنی(میپکو) بہاولپور سرکل کی سیفٹی ٹیم نے سٹی ڈویژن کے زیر انتظام آپریشن سب ڈویژنوں کا سیفٹی آڈٹ کیا اور سب ڈویژنوں میں سیفٹی اور کارکردگی رجسٹرز کی چیکنگ کی۔ ایڈیشنل ایکسین سیفٹی بہاولپور سرکل عامر انصاری نے عباسیہ، بغداد اور سیٹلائٹ ٹاؤن سب ڈوویژنوں کے زیر انتظام علاقہ بستی محمود آباد میں صارفین کی شکایات پر مامور لائن سٹاف کی اچانک چیکنگ کی اور ٹی اینڈ پی/پی پی ای کا جائزہ لیا۔

ملتان
ملتان الیکٹرک پاورکمپنی(میپکو) بہاولپور سرکل کی سیفٹی ٹیم نے سٹی ڈویژن کے زیر انتظام آپریشن سب ڈویژنوں کا سیفٹی آڈٹ کیا اور سب ڈویژنوں میں سیفٹی اور کارکردگی رجسٹرز کی چیکنگ کی۔ ایڈیشنل ایکسین سیفٹی بہاولپور سرکل عامر انصاری نے عباسیہ، بغداد اور سیٹلائٹ ٹاؤن سب ڈوویژنوں کے زیر انتظام علاقہ بستی محمود آباد میں صارفین کی شکایات پر مامور لائن سٹاف کی اچانک چیکنگ کی اور ٹی اینڈ پی/پی پی ای کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سب ڈویژن کے شکایات مرکز میں شکایات رجسٹر کی چیکنگ کی اور صارفین کی شکایات بروقت رفع کرنے کی ہدایت کی۔

Daily Askar

Comments are closed.