چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مہر اللہ یار بھروانہ نے انجینئر چوہدری خالد محمود کو چیف انجینئر پلاننگ اینڈ انجینئرنگ (پی اینڈ ای) میپکو ہیڈکوارٹر ملتان تعینات کردیاہے۔
ملتان
چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مہر اللہ یار بھروانہ نے انجینئر چوہدری خالد محمود کو چیف انجینئر پلاننگ اینڈ انجینئرنگ (پی اینڈ ای) میپکو ہیڈکوارٹر ملتان تعینات کردیاہے۔ انہوں نے گزشتہ روز چیف انجینئر پی اینڈ ای کی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کردیاہے۔ انجینئر چوہدری خالد محمود کو ڈائریکٹر جنرل ایچ آر اینڈ ایڈمن کی اضافی ذمہ داریاں بھی تفویض کی گئی ہیں۔
Comments are closed.