بچہ گم، این سی درج، پولیس پر عدن تعاون کی شکایات، نوٹس لینے کی درخواست.

 

لاڑکانہ(نمائندہ عسکر انٹرنیشنل): بچہ گم، این سی درج، پولیس پر عدن تعاون کی شکایات، نوٹس لینے کی درخواست. رپورٹ کے مطابق بدہ کے روز ڈوکری تھانہ کی حدود کھوکھر محلا ڈوکری کے مکین اعجاز جسکانی کا بیٹا فیروز لاپتہ ہوگیا ہے، ایسی این سی ورٹائو کی طرف سے ڈوکری تھانہ پر داخل کی گئی ہے، لیکن پولیس بچے کی تلاش کرنے میں نہ تو تعاون کر رہی ہے اور نہ ہی مدد کرتی ہے، والد اعجاز نے آئی جی پولیس سندھ، ڈی آئی جی پولیس اور ایس ایس پی لاڑکانہ سے اپیل کی کہ وہ نوٹس لیکر بیٹے کی تلاش میں مدد کریں.

Daily Askar

Comments are closed.