یوم تقدس قرآن* پر فردوس چوک نوشو بابا مسجد سے جی ٹی روڈ پشاور پر احتجاجی ریلی کا انعقاد

 

پشاور، گورنر ہاؤس
7جولائی 2023

*یوم تقدس قرآن* پر فردوس چوک نوشو بابا مسجد سے جی ٹی روڈ پشاور پر احتجاجی ریلی کا انعقاد

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی نگران صوبائی وزراء بیرسٹرفیروزجمال، فضل الہی، حامد شاہ، عدنان جلیل، رحمت سلام خٹک کے ہمراہ احتجاجی ریلی میں شرکت

ناموس قرآن پاک ہمارے ایمان کاحصہ ہے، گورنر کا ریلی سے خطاب

سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی سے دنیا بھر کی مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی، گورنر حاجی غلام علی

اسلامی شعائر، کلام پاک کی بے حرمتی ناقابل برداشت حرکت اور سنگین جرم ہے، گورنر حاجی غلام علی

اسلامی شعائر کی حفاظت اور تقدس برقرار رکھنا ہمارے کامل ایمان کا تقاضا ہے، گورنر حاجی غلام علی

قرآن پاک ہماری ریڈ لائن ہے اور اس کی بے حرمتی پر خاموش نہیں رہیں گے، گورنر حاجی غلام علی

احتجاجی ریلی میں سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیت سمیت بزنس کمیونٹی اور بچوں، نوجوانوں سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

Daily Askar

Comments are closed.