بلوچستان کے 35اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کاآخری مرحلہ مکمل ،پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
*بلوچستان کے 35اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کاآخری مرحلہ مکمل ،پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا *
*سیاسی جماعتوں میں پاکستان پیپلزپارٹی 7چیئرمینوں ،5وائس چیئرمینوں کیساتھ پہلےنمبر پر*
*بلوچستان عوامی پارٹی* *4،4کیساتھ دوسرے نمبر پر*
*جمعیت علماء اسلام 4چیئرمین،3وائس چیئرمین تیسرے نمبر پر*
*،بی این پی نے 3چیئرمین اور 2وائس چیئرمینوں، پشتونخوامیپ نے 2چیئرمین اور 4وائس چیئرمین ، تحریک انصاف اور نیشنل پارٹی نے ایک ایک چیئرمین اپنے نام کئے۔*
*13اضلاع کے چیئرمینوں اور14اضلاع کے وائس چیئرمینوں پر مختلف پینلز واتحادیوں نے کامیابی حاصل کی*
Comments are closed.