نصیرآباد ڈیرہ مرادمیں جےآئی یوتھ نےضلعی صدرعبدالرشید کی قیادت میں سویڈن میں قرآن پاک کی بےہرمتی کے خلاف ریلی

نصیرآباد ڈیرہ مرادمیں
جےآئی یوتھ نےضلعی صدرعبدالرشید کی قیادت میں سویڈن میں قرآن پاک کی بےہرمتی کے خلاف ریلی نکالی
جس میں لیاقت علی چکھڑہ
نائب صدر ڈاکٹر غلام حیدرمنجھو
الخدمت صدرغلام حسین
ریجنل جرنل سیکرٹری حافظ محمد اعظم
نائب صدرنیک محمدجمالی
جرنل سیکرٹری ضلع نصیر آباد عبدالباسط اور دیگر
برادرتنظیمات جمعیت ظلبااسلامی کےنوجوانوں نےخطاب کیا

Daily Askar

Comments are closed.