کمشنر لورالائی ڈویژن کے ایک حکم نامہ کے مطابق حالیہ ممکنہ بارشوں کی پیشگوئی کے تحت کمشنر افس میں کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایا گیا ۔
لورالائی 07جولائی :۔کمشنر لورالائی ڈویژن کے ایک حکم نامہ کے مطابق حالیہ ممکنہ بارشوں کی پیشگوئی کے تحت کمشنر افس میں کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایا گیا ۔کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فون نمبرز 0824920607,فیکس نمبر 0824920608پر رابطہ کیا جائے۔
Comments are closed.