گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی یونیورسٹی آف پشاور کے چوتھے بی ایس کانووکیشن میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت
گورنر نے سوشل سائینز، لائف اینڈ انوائرنمنٹل سائینسز،فزیکل سائینسز، منیجمنٹ ایند انفارمیشن سائینسز،اسلامک اسٹڈیز, کمپیوٹر سائینز، ڈیزاسٹر منیجمنٹ میں بیچلر آف سائینسز کی تعلیم مکمل کرنیوالے 500 طلباء وطالبات میں ڈگریاں تقسیم کیں
گورنر نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے 34 طلباء و طالبات کو گولڈ میڈلز پہنائے
گورنر کی تعلیمی کامیابی حاصل کرنیوالے طلباء و طالبات، والدین، فیکلٹی اراکین کو مبارکباد
تقریب میں قائمقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت، فیکلٹی اراکین، والدین اور طلباء کی شرکت
Comments are closed.