کوئٹہ ہیومن رائٹس کونسل آف بلوچستان پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے کوئٹہ میں ایک ریلی نکالی گئی۔ ایچ آر سی پی کے تحت نکالی گئی ریلی میں جنرل سیکرٹری نصیب کاکڑ، انفارمیشن سیکرٹری محمد عمران، ایگزیکٹو ہیڈ عدیل انور اور دیگر ممبران شامل تھے۔ ریلی کے شرکاءنے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کی بھرپور انداز میں مخالفت کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
Comments are closed.