گورنر حاجی غلام علی کا نتھیا گلی قیام کے دوران معمولی بلڈ پریشر بڑھ گیا، ترجمان گورنر ہاؤس
بلڈ پریشر بڑھنے کے باعث گورنرکو آج صبح ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد فوری شفٹ کیا گیا، ترجمان گورنر ہاؤس
ایوب میدیکل کمپلیکس میں بروقت علاج معالجہ کے بعد گورنر کا بلڈ پریشر معمول پر آ گیا ہے، ترجمان گورنر ہاؤس
گورنر ابھی ہسپتال میں داخل ہیں تاہم وہ مکمل صحت یاب ہیں، ترجمان گورنر ہاؤس
Comments are closed.