نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر محمد زبیر جمالی کا محرم الحرام چہلم کے جلوس روٹس کا دورہ
ایس ایس پی زوہیب الحسن کی نگران وزیر داخلہ کو بریفنگ
نگران وزیر داخلہ نے مری آباد اور ہزارہ ٹاؤن جلوسوں اور مجالس کے سکیورٹی پلان کا جائزہ لیا
اس موقع پر ایس ایس پی سٹی زوہیب محسن،اسٹنٹ کمشنر کوٹئہ بھی ہمراہ تھے
چہلم محرم الحرام سے ضلع بھر میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے ۔وزیر داخلہ بلوچستان
حساس مقامات اور جلوسوں کے روٹس پر انتظامات مکمل کرلئے گئے۔وزیر داخلہ بلوچستان
اب تک پولیس کی 1300 کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے ۔وزیر داخلہ میر محمد زبیر جمالی
پولیس سمیت تمام سکیورٹی ادارے محرم پر مکمل تیار ہیں۔وزیر داخلہ بلوچستان
امن و امان خراب کرنے والوں سے آہنی سے نمٹا جائے گا۔ میر محمد زبیر جمالی
Comments are closed.