۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت کوئٹہ شہر کے مسائل اور حل سے متعلق اعلئ سطحی جائز ہ اجلاس
۔نگران صوبائی وزراء سردار اعجاز خان جعفر شیخ محمودالحسن مندوخیل چیف سیکریٹری شکیل قادر خان آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ سمیت متعلقہ محکموں کے سیکریٹریوں کی شرکت
۔کمشنر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات ایم ڈی واسا حامد لطیف رانا ایڈمنسٹریٹر ایم سی کیو جبار بلوچ اور ڈی سی کوئٹہ کی اجلاس کو شہر کے مسائل اور انکے حل کے لیۓ اقدامات پر بریفنگ
۔شہر میں صحت و صفائی اور تجاویزات کے خلاف بھرپور مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔کمشنر کوئٹہ کی بریفنگ
۔چینی کی زخیرہ اندوزی کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی چار گودام سیل کر دیۓ گیۓ۔کمشنر کوئٹہ
۔سپیشل میونسپل قوانین کو برؤے کار لاکر پٹرول پمپوں کی کوالٹی اور مقدار بھی چیک کی جارہی ہے ۔کمشنر کوئٹہ
۔مصنوعی مہنگائی میں ملوث عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کی جارہی ہے ۔کمشنر کوئٹہ
۔واسا کے اشتراک سے غیر قانونی ٹیوب ویلوں اور ٹینکر مافیا کے خلاف میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔کمشنر
۔ایم سی کیو اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ طور پر شہر کی صفائی کے لیۓ خصوصی مہم کا آغاز کیا ہے ۔کمشنر کوئٹہ
۔بلوچستان فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ طور پر سیوریج کے پانی سے پیدا کی جانے والی سبزیوں کو تلف کرنے کا پلان تیار کیا گیا ہے ۔کمشنر کوئٹہ
۔شہر میں سٹریٹس لائیٹس کی بحالی اور ٹریفک کے نظام کی بہتری کو بھی یقینی بنایا جارہاۂے ۔بریفنگ
۔کوئٹہ شہر کی روایتی خوبصورتی کی بحالی اور شہری سہولیات میں اضافہ ضروری ہے ۔نگران وزیراعلئ
۔صوبائی دارلحکومت ہونے کے باوجود شہر کے مسائل کے حل میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا گیا۔نگران وزیراعلئ
۔شہری صحت و صفائی کی سہولتوں کے فقدان اور ماحولیاتی آلودگی سمیت دیگر مسائل کا سامنا کر رہے ہیں ۔نگران وزیراعلئ
۔بھرپور کوشش ہو گی کہ اپنی مختصر مدت میں کوئٹہ کو ایک بہتر شہر بنا یا جا سکے ۔نگران وزیراعلئ
۔تجاویزات ملاوٹ گرانفروشی زخیرہ اندوزی سرکار ی اراضی پر قبضہ بے ہنگم ٹریفک منشیات ٹینکر مافیا عمومی جرائم کوئٹہ شہر کے دیرینہ مسائل ہیں ۔نگران وزیراعلئ
۔شہریوں کے لیۓ زحمت اور مسائل کے زمہ داروں کے خلاف بلا امتیا ز کاروائی کی جاۓ۔نگران وزیراعلئ
۔ادارواں پر سیاسی یا کسی قسم کا دباؤ نہیں ۔نگران وزیراعلئ
۔متعلقہ ادارے زمہ داری کا احساس کرتے ہوۓ دستیاب وسائل شہر کی بہتری کے لیۓ بروۓ کا ر لائیں ۔نگران وزیراعلئ
۔عوام حکومتوں کی عدم توجہی اور غیر سنجیدگی کا گلہ کرتے نظر آتے ہیں ۔نگران وزیراعلئ
۔عوام کو بہتر کارکردگی کے زریعہ مثبت تبدیلی کا احساس دلایا جاۓ۔نگران وزیراعلئ
۔تمام ترقیاتی اداروں میں بہتر کوآرڈینیشن قائم کی جاۓ۔نگران وزیراعلئ کی ہدایت
۔دہشت گردی کے ساتھ ساتھ عمومی جرائم کا بھی تدارک کیا جاۓ۔وزیراعلی
۔شہر کو منشیات سے پاک کرنے لیۓ اس کاربار میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جاۓ ۔وزیراعلی کی سختی سے ہدایت
۔شہر کے لیۓ خصوصی ٹریفک پلان تیار کیا جاۓ ۔نگران وزیراعلئ
۔قبضہ گروپوں کے خلاف کاروائی کر کے سرکاری اراضی واگزار کرائی جاۓ ۔وزیراعلی کی ہدایت
۔کوئٹہ پیکج کی جلد از جلد تکمیل کو بھی یقینی بنایا جاۓ ۔نگران وزیراعلئ
Comments are closed.