نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ 5000 کے نوٹ پر پابندی نہیں لگائی گئی ایسی خبریں اور نوٹیفکیشن جھوٹے ہیں۔*

*اسلام آباد : نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ 5000 کے نوٹ پر پابندی نہیں لگائی گئی ایسی خبریں اور نوٹیفکیشن جھوٹے ہیں۔*

*انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر لکھا کہ 5000 کے نوٹ پر پابندی کے حوالے سے وائرل نوٹیفکیشن جھوٹا ہے۔حکومت کسی نوٹ پر پابندی نہیں لگائی۔*

Daily Askar

Comments are closed.