ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے 23ویں سربراہ کی کمان سنبھال لی

ایڈمرل نوید اشرف نے ہفتہ کو یہاں پاک بحریہ کے 23ویں سربراہ کی کمان سنبھال لی ہے۔ تبدیلی کمانڈ کی پروقار تقریب نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آبادمیں ہوئی اور سبکدوش ہونےوالے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کو بحریہ کی کمانڈ سونپی ۔ اس موقع پر ایڈمرل محمدامجدخان نیازی نے الواداعی خطاب بھی کیا اور نئے نیول چیف ایڈمرل نویداشرف کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔

Daily Askar

Comments are closed.