پاپوا نیو گنی میں 7 شدت کا شدید زلزلہ

:بحرالکاہل میں واقع ملک پاپوا نیو گنی میں 7 شدت کے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ پاپوا نیو گنی میں ہفتے کو زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 7 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلے کا مرکز 72 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔

Daily Askar

Comments are closed.