امریکہ میں سفیر پاکستان مسعود خان کی امریکی سینیٹر اینگس کنگ سے ملاقات

امریکہ میں سفیر پاکستان مسعود خان کی امریکی سینیٹر اینگس کنگ سے ملاقات

 

سینیٹر اینگس کنگ امریکی ریاست مین (Maine) کے پہلے آزاد سینیٹر ہیں

 

سینیٹر اینگس کنگ آرمڈ سروسز کمیٹی ، سیلیکٹ کمیٹی برائے انٹیلی جنس، کمیٹی برائے انرجی و قدرتی وسائل کے ممبر ہیں۔

 

ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات پر بات چیت

 

عالمی سیاست پر عبور اور پاک امریکہ قریبی تعلقات استوار کرنے کے حوالے سے انکا جذبہ انتہائی متاثرکن ہے: مسعود خان

مشترکہ ایجنڈے کے حصول کے لئے مل کر کام کریں گے: سفیر پاکستان کا ملاقات کے بعد ٹویٹ

Web Desk

Comments are closed.