جنرل اسٹور اور ڈیپارٹمنٹل اسٹور کیلئے حفظان صحت کے اصولوں سے متعلق خصوصی ہدایات

 

جنرل اسٹور اور ڈیپارٹمنٹل اسٹور کیلئے حفظان صحت کے اصولوں سے متعلق خصوصی ہدایات

٭ سٹور پر صرف معیاری مصنو عات رکھیں

٭ جوسز اور پانی کو براہ راست سورج کی روشنی میں نہ رکھیں

٭ زائد المعیاد اشیاء کی فروخت سختی سے منع ہے

٭ تمام مصنو عات کو ان کے مطلوبہ درجہ حرارت پر رکھیں

٭ کیمیکلز،صابن وغیرہ کو کھانے پینے کی اشیاء کے ساتھ نہ رکھیں

٭ مصالحہ جات،جوسز،نمکو،مربہ جات،اچار،اسنیکس وغیرہ صرف ایسی کمپنیوں اور سپلائرز کی رکھیں جنکی بیک ورڈ ٹریسبیلٹی ممکن ہو

٭ ڈبل روٹی،برگر،فروٹ کیکس کو میعاد گزرنے کے بعد ریک سے ہٹا دیں

٭ تمام سپلائرز کا ریکارڈ اور پتہ اپنے سٹور رجسٹر یا کمپیوٹر میں درج کریں

٭ سٹورز پر پان پراگ اورگٹکا بیچنا منع ہے

 

ہمارا مقصد حیات

عوام کیلئے صحت بخش اور محفوظ خوراک

بلوچستان فوڈ اتھارٹی،حکومت بلوچستان

Web Desk

Comments are closed.