چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت پراونشل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو اجلاس منعقد۔ 

ٹکرز

 

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت پراونشل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو اجلاس منعقد۔

 

پچھلے مہم کی پروگریس اور جاری مہم کا جائزہ لیا گیا۔

 

پولیو ایک خطرناک مرض ہے اور اس سے بچنے کا واحد حل بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلانا ہے۔ شکیل قادر خان

 

پولیو کے خاتمے کے لئے ہر ایک کو جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا۔ چیف سیکرٹری

 

اس موذی مرض سے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوا کر چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔ چیف سیکرٹری

 

بار بار پولیو قطرے پلوانے سے دنیا کے تمام ممالک پولیو سے پاک ہو چکے ہیں۔ چیف سیکرٹری

 

صرف دو ملک ہیں جہاں پر یہ وائرس ابھی تک پایا جاتا ہے۔ شکیل قادر خان

 

تمام ڈپٹی کمشنرز مہم کی کوالٹی کو بہتر اور ایوننگ ریویو اجلاس کی صدارت کرنے کی ہدایت ۔ چیف سیکرٹری

 

انسداد پولیو مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہم سب کی قومی ذمہ داری ہے۔ چیف سیکرٹری

 

پولیو کے مکمل خاتمے کو یقینی بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ شکیل قادر خان

 

والدین اور تمام مکتبہ فکر بھی ملک و صوبے سے پولیو کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں۔ شکیل قادر خان

 

بلوچستان بھر میں سات روزہ انسداد پولیو کی خصوصی مہم8 جنوری بروز پیر سے شروع ہو گی۔ اجلاس کو بریفنگ

 

مہم کے دوران 25لاکھ96ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ بریفنگ

 

۔پولیو مہم میں 11 ہزار سے زائد ٹیمیں حصہ لیں گی۔

Daily Askar

Comments are closed.