ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس ۔
جناح ایونیو پر ٹریفک حادثہ۔
حادثے میں ایک جوان جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرائی ۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ضابطے کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔
کسی بھی ایمرجنسی میں پکار 15 یا آئی سی ٹی 15 ایپ پر اطلاع دیں۔
Comments are closed.