کوئٹہ:کیسکوکی صوبہ بھرمیں نادہندگان اور بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں،کیسکو

0

کیسکو ٹِکرز

مورخہ:08جنوری2024ء

کوئٹہ:کیسکوکی صوبہ بھرمیں نادہندگان اور بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں،کیسکو

کوئٹہ:کیسکوکے زیر انتظام کوئٹہ، پشین،لورالائی، سبی، خضدار،مکران سرکلز میں نادہندگان کے429 کنکشنزبجلی بلوں کی عدم ادائیگی پر منقطع، کیسکو

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں 55شنٹ اورٹیمپرڈ میٹروں کواُتارکر تبدیل کردئیے جن پربعد ازاں ڈٹیکشن کی مدمیں جرمانے عائدکئے گئے، کیسکو

کوئٹہ: کیسکوکی جانب سے مختلف پولیس تھانوں میں اب تک 500 بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آرزبھی رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، کیسکو

کوئٹہ:خصوصی مہم کے دوران اب تک بجلی چوروں کو80لاکھ18ہزار524بجلی یونٹ ڈیٹیکشن جرمانہ کی مد میں چارج کیئے گئے ہیں، کیسکو

کوئٹہ:ڈیٹیکشن کی مد میں چارج شدہ بجلی یونٹس کی قیمتتقریباً40کروڑ60لاکھ 73ہزارروپے بنتی ہے، کیسکو

کوئٹہ:ڈیٹیکشن وجرمانہ کی مد میں اب تک36 کروڑ55لاکھ70ہزارروپے سے زائد رقم وصول کیئے جاچکے ہیں،کیسکو

کوئٹہ: نادہندگان کیخلاف جاری مہم میں اب تک مجموعی طورپرایک لاکھ47ہزار399 نادہندہ صارفین سے بقایاجات کی مدمیں تقریباً2 ارب47 کروڑ18لاکھ50ہزارروپے وصول کئے جاچکے ہیں،کیسکو

Daily Askar

Comments are closed.