نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا۔

Comments are closed.