شکارپور رپورٹ
عدیل احمد دل
شکارپور لکہی غلام شاہ کی حدود سے دو مغویون کو بازیابی کے لئے جیل چوررنگی پر ورثہ کا احتجاج مغوی محمد رمضان بہیو اور شاہد بہیو کوپولیس بازیاب کرانے میں مکمل ناکام ہوگئی ھے ورثہ
تفصیلات کے مطابق
گزشتہ دن آٹھہ دن گزرنے کے باوجود بہی لکہی غلام شاہ تہانہ کی حدود سے اغوا ہونے والے دو مغوی پولیس بازیاب کرانے میں مکمل ناکام ہونے کی وجھہ سے کل مغویون کے ورثہ کے زیرو پوائنٹ جیل چورنگی کے قریب رکاوٹین رکہکر احتجاجی مظاہرا کیا گیا احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے روڈ بلاک کردیا رکاوٹین کہڑی ہونے کی وجھہ سے سکہر سے آنے جانے والی گاڑیون کی لمبی لمبی قتارین لگ گئی جبکہ آنے جانے والے مسافرون کو سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑا مغویون کے ورثہ کا کہنا ھے کہ ایک ھفتہ گزرجانے کے بعد بہی ہمارے پیارے واپس نہین ہوئے ہین جبکہ پولیس نے ایک ھفتے کی محلت لی تہی کہ دونون مغویون کو بازیاب کروایا جائیگا جب تک مغوی بازیاب نہین ہونگے تب تک دہرنا جاری رہیگا
Comments are closed.