*اقدام قتل اور تیزاب گردی میں ملوث ملزم گرفتار*

*اقدام قتل اور تیزاب گردی میں ملوث ملزم گرفتار*

 

ایف آئی اے امیگریشن کی سیالکوٹ ائرپورٹ پر بڑی کاروائی

 

بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

 

ملزم عمر فاروق پنجاب پولیس کو مطلوب تھا

 

ملزم کے خلاف تھانہ شاہدرہ میں مقدمہ درج تھا

 

ملزم کے خلاف اقدام قتل اور تیزاب گردی کے تحت مقدمہ درج تھا

 

ملزم نے فلائٹ نمبر EK8619 سے یو اے ای فرار ہونے کی کوشش کی۔

 

بعد ازاں ملزم کو متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

 

ترجمان ایف آئی اے

Daily Askar

Comments are closed.