خبرنامہ نمبر 91/2024
حب 8جنوری :_ایکسائزاینڈ اینٹی نارکوٹکس فورس لسبیلانے انسداد منشیات مہم تیز کردی بلوچستان کی سال 2024 کی پہلی کاروائی منشیات برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج،سرکاری ذرائع کے مطابق سیکرٹری ایکسائزٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس بلوچستان عبدالرحمن بزدار و ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینٹی نارکوٹکس فورس سائوتھ زون بلوچستان محمد زمان خان کی ہدایت پر ای ٹی او سہیل احمد و انچارج اینٹی نارکوٹکس فورس لسبیلا فیصل اقبال کھوسہ کی نگرانی میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس فورس لسبیلا کی ٹیم انسپکٹر گلزار احمد رونجہ،انسپکٹر محمد رمضان، محمد اکرام رونجہ۔ عبدالوحید، غزین امیر رونجہ، اسلم شیخ، ہارون رونجہ، عطاءاللہ بلوچ و دیگر نے مخبر خاص کی اطلاع پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی گاڑی سے 12 کلو اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرکے مذید تفتیش شروع کردی ہے.
Comments are closed.