پاک فضائیہ کا کاری وار: بھارت کے تین رافیل طیارے تباہ، فرانس کی تصدیق ذیلی عنوان:
بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب، رافیل طیارے پہلی بار جنگ میں مار گرائے گئے؛ ڈسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز میں کمی
پاک فضائیہ کا کاری وار: بھارت کے تین رافیل طیارے تباہ، فرانس کی تصدیق ذیلی عنوان
بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب، رافیل طیارے پہلی بار جنگ میں مار گرائے گئے؛ ڈسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز میں کمی
~عسکر رپورٹ
اسلام آباد
بھارت کی جانب سے مبینہ فضائی کارروائی کے جواب میں پاکستان کی فضائیہ نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے پانچ جنگی طیارے تباہ کر دیے، جن میں تین جدید ترین رافیل طیارے بھی شامل تھے۔ یہ دعویٰ قابلِ اعتماد ذرائع نے کیا ہے۔
یہ پہلا موقع ہے جب کسی مسلح تنازعے کے دوران رافیل طیارہ تباہ ہوا ہے۔ فرانسیسی اہلکار نے امریک
ی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے اس کی تصدیق کی۔
فرانسیسی اہلکار کے مطابق یہ واقعہ بھارتی فضائیہ کی پاکستان کے خلاف کی گئی حالیہ کارروائی کے دوران پیش آیا۔ اس تصدیق کے بعد ڈسالٹ ایوی ایشن — جو رافیل طیارے تیار کرتی ہے — کے شیئرز میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔
Comments are closed.