محکمہ آرکیالاجی موہن جو دڑو کے ملازمین کا ٹائم اسکیل، ترقی کیلئے احتجاج، کورٹ جانے کا فیصلہ.

 

لاڑکانہ(نمائندہ عسکر انٹرنیشنل): محکمہ آرکیالاجی موہن جو دڑو کے ملازمین کا ٹائم اسکیل، ترقی کیلئے احتجاج، کورٹ جانے کا فیصلہ. رپورٹ کے مطابق جمعرات کے دن 38 سے زائد محکمہ آرکیالاجی کے ملازمین نے ملازمت میں ترقی اور ٹائیم اسکیل دینے کیلئے آحتجاج کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندہ، وزیر سیاح و ٹقافت سندہ سے درخواست کی کہ وہ نوٹس لیکر مسائل حل کریں دیگر جائز حقوق کے حصول کیلئے ہائی کورٹ میں آئینی درخواست درج کریں گے.

Daily Askar

Comments are closed.