بلوچستان ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں متعددغیر قانونی ہائیڈرنٹ سیل کردیے

0

بلوچستان ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں متعددغیر قانونی ہائیڈرنٹ سیل کردیے
حب
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے حب ندی میں غیرقانونی روٹس بندکرادیےہیں

حب
ندی میں پانی اسمگلنگ کی غرض سے بنائے گئے چورراستے ہیوی مشینری کے ذریعےگڑھے بناکر بند کردیے

حب۔
روزانہ حب کینال کا پانی 100 سے زائد وائرٹینکرز کے ذریعے کراچی اسمگلنگ ہونے کی شکایات عام تھیں
اے ڈی سی جنرل حب

حب۔
ضلع حب کی صنعتی شہری اورزرعی ضروریات کا پانی کینال سےچوری ہوتا تھا

حب۔
ضلع حب کی انتظامیہ نے ٹینکرمافیا کیخلاف محکمہ ایریگیشن کی مدعیت میں مقدمہ درج کردیا ہے
اے ڈی سی جنرل حب

حب۔
پانی چوری میں ملوث چارٹینکرز تحویل میں لیکر حب پولیس کے حوالے کردیے گئے ہیں

حب۔
ٹینکرمافیا کیوجہ انڈسٹریل ٹائون حب کے شہریوں کو پانی بحران کا سامنا کرنا پڑا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ضلع حب سید یسین
حب۔
بلوچستان ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں تجاوزات کیخلاف کاروائ شروع

حب۔
ساکران روڈ سے تجاوزات کیخلاف آپریشن کا سلسلہ شروع کردیا گیا

حب۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سید یسین اختر اوراےسی حب کیپٹن ر حمزہ انجم کاروائ کی نگرانی کررہے ہیں

حب۔
سندھ بلوچستان کوملانے والی آرسی ڈی شاہراہ پر ٹریفک روانی کلیئر کرانے میں انتظامیہ متحرک

حب۔
مرکزی شاہراہ پر تجاوزات کی وجہ سے ٹریفک بند رہنے کی شکایات عام تھیں

حب
ٹریفک کوبلاتعطل رواں رکھنے کیلئے انتظامیہ اپنی ذمہ داریوں سے غافل نہیں ہے

Daily Askar

Comments are closed.