عام انتخابات 2024 کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹ کو منجمد کردیا، نئے ووٹرز کا اندراج نہیں ہوگا، ووٹر لسٹوں کی اشاعت 25 نومبر تک ہوگی
پنجاب میں 54,706 پریذائیڈنگ افسران، 310,968 اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران اور 160,445 پولنگ ورکرز تعینات ہونگے
سندھ میں پریذائیڈنگ اور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران سمیت 264,100 پولنگ عملہ تعینات کیا جائے گا
خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 66 ہزار 655 پریزائیڈنگ افسران، اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران اور دیگر پولنگ عملہ کو انتخابی فرائض کی انجام دہی کے لیے تعینات کیا جائے گا
بلوچستان میں 5,266 پریذائیڈنگ افسران، 15,075 اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران،، 30,150 دیگر پولنگ عملہ 8 فروری کو تعینات کیا جائے گا
Comments are closed.