سبی 08 نومبر:- اسسٹنٹ کمشنر سبی جاراللہ کاکڑ کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں پرائس کنٹرول ٹیم نے نائب تحصیلدار و دیگر عملہ کے ہمراہ سبی بازار کا معائینہ کیا سبزی، گوشت ، مرغی ، روٹی ، فروٹ و دیگر اشیاء خوردونوش کے نرخ چیک کیے اور متعدد دکانداروں کو نرخنامہ کی خلاف ورزی پر جرمانے کئے اور انہیں تنبیہ کی کہ وہ اشیاء خوردونوش سرکاری نرخ پر فروخت کریں بصورت دیگر ان کے خلاف ضابطہ کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Comments are closed.