کوئٹہ08نومبر:-محکمہ زراعت و کوآپریٹو حکومت بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق جمیل احمد سیکشن آفیسر BPS-17 کو ایگریکلچر کوآپریٹو نعمان جاوید ایگریکلچر آفیسر کو ایگریکلچر ایکسٹینشن ونگ، خالد محمود ریسرچ آفیسر کو ایگریکلچر ریسرچ ونگ، محمد رفیق سپرنٹینڈنٹ کو ایگریکلچر انجنیرنگ ونگ، ثناءاللہ ایگریکلچر آفیسر کو ایگریکلچر آن فارم واٹر مینجمنٹ ونگ، چاکر علی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو ایگریکلچر کراپ رپورٹنگ سروس ونگ جبکہ عبدالمصور خان پلاننگ اینڈ پراگریس آفیسر کو بلوچستان ایگریکلچر کالج کوئٹہ اور محترمہ غزالہ یاسمین ڈپٹی رجسٹرار کو رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز بلوچستان کوئٹہ کے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2021 کے تحت پبلک انفارمیشن آفیسرز BPS-17 تعینات کردئیے گئے ہیں۔
Comments are closed.