بین الاقوامی القسام بریگیڈز نے اسرائیلی قیدی کی لاش ریڈ کراس کے حوالے کی By Web Desk On Nov 8, 2025 5 Share غزہ — القسام بریگیڈز اور سرایا القدس نے ایک قابض اسرائیلی قیدی کی لاش ریڈ کراس کے حوالے کر دی۔ یہ اقدام جنگ بندی کے تحت انسانی معاہدے کے دائرے میں کیا گیا۔ 5 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail
Comments are closed.