پیش کیے گئے بل پر تفصیلی غور و خوض قائمہ کمیٹی میں کیا جائے گا تاکہ تمام پہلوو ¿ں پر جامع بحث ممکن ہو، قائدِ حزبِ اختلاف کی تقرری چیئرمین سینیٹ کا آئینی و پارلیمانی اختیار ہے،نائب وزیراعظم وو زیر خارجہ سینیٹر محمد اسحٰق ڈار

4

اسلام آباد۔8نومبر  :نائب وزیراعظم و و زیر خارجہ سینیٹر محمد اسحٰق ڈار نے ہفتے کو سینیٹ کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پیش کیے گئے بل پر تفصیلی غور و خوض قائمہ کمیٹی میں کیا جائے گا تاکہ تمام پہلوو ¿ں پر جامع بحث ممکن ہو۔ انہوں نے کہا کہ قائدِ حزبِ اختلاف کی تقرری چیئرمین سینیٹ کا آئینی و پارلیمانی اختیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ جناب چیئرمین یہ آپ کا استحقاق ہے، آپ ہی اس تقرری کا فیصلہ کریں گے۔

Web Desk

Comments are closed.