کیسکو ٹِکرز
مورخہ:09 جنوری2024ء
کوئٹہ:کیسکوکی صوبہ بھرمیں نادہندگان اور بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں،کیسکو
کوئٹہ:کیسکوکے زیر انتظام کوئٹہ، پشین،لورالائی، سبی، خضدار،مکران سرکلز میں نادہندگان کے312 کنکشنزبجلی بلوں کی عدم ادائیگی پر منقطع، کیسکو
کوئٹہ: کیسکوکی جانب سے مختلف پولیس تھانوں میں اب تک500بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آرزبھی رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، کیسکو
کوئٹہ:خصوصی مہم کے دوران اب تک بجلی چوروں کو80لاکھ56ہزار171بجلی یونٹ ڈیٹیکشن جرمانہ کی مد میں چارج کیئے گئے ہیں، کیسکو
کوئٹہ:ڈیٹیکشن کی مد میں چارج شدہ بجلی یونٹس کی قیمتتقریباً40کروڑ81لاکھ 33ہزارروپے بنتی ہے، کیسکو
کوئٹہ:ڈیٹیکشن وجرمانہ کی مد میں اب تک36 کروڑ75لاکھ43ہزارروپے سے زائد رقم وصول کیئے جاچکے ہیں،کیسکو
کوئٹہ: نادہندگان کیخلاف جاری مہم میں اب تک مجموعی طورپرایک لاکھ 50ہزار 487نادہندہ صارفین سے بقایاجات کی مدمیں تقریباً2 ارب 50 کروڑ 37 لاکھ روپے وصول کئے جاچکے ہیں،کیسکو
Comments are closed.