گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا اسلامی جمہوریہ ایران قونصلیٹ جنرل پشاور کا دورہ
نگران صوبائی وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل بھی اس موقع پر موجود تھے
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی ایرانی قونصل جنرل علی بنفشہ خواہ سے ملاقات
گورنر اور نگران صوبائی وزیر اطلاعات نے ایرانی قونصل جنرل سے ایران کے شہر کرمان میں دھماکوں میں ہونیوالی شہادتوں پر اظہار تعزیت کیا
گورنر نے دھماکوں میں سینکڑوں شہادتوں پر اپنی اور خیبرپختونخوا کے عوام کیجانب سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
گورنر نے ایران دھماکوں کے شہداء کی درجات بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی
ایران دھماکوں میں سینکڑوں شہادتوں پر ایران حکومت و ایرانی عوام سے اظہار تعزیت کرتا ہوں، حاجی غلام علی
واقعہ انتہائی افسوسناک و قابل مذمت ہے، حاجی غلام علی
پاکستان بالخصوص خیبر پختونخوا کے عوام ایرانی عوام کے دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں، حاجی غلام علی
Comments are closed.