اکانومسٹ میں عمران خان کا آرٹیکل ،اور پنجاب کےمحکمہ داخلہ محکمہ جیل خانہ جات کی نا کامی یا سازش . . . .

اکانومسٹ میں عمران خان کا آرٹیکل ،اور پنجاب کےمحکمہ داخلہ محکمہ جیل خانہ جات کی نا کامی یا سازش . . . .

مرتضی سولنگی اکانومسٹ کو انہی نالائق کی وجہ سے جوابی مضمون نہ بھیج سکے سولنگی تم اور طارق محمود اکانومسٹ کو اشتہار بند کرنے کی دھمکی دو تم صرف پاکستانی میڈیا کو دھمکا سکتے ہو. . .

سیکرٹری داخلہ پنجاب اور آئی جی جیل خانہ جات کیا آپ جواب دو گے کہ آیا آپ عمران خان کے لیئے کام کر رہے ہوں کیونکہ یہ مضمون آپ کی مرضی سے گیا سولنگی آپ اور طارق محمود اکانومسٹ کو بھی دھمکی آمیز خط لکھ کر دیکھائے. . .

سولنگی تم نے سٹیٹ اور حکومت کے لیئےمشکلات کیوں کھڑی کی ہیں کیونکہ تمہارے رد عمل سے بین الاقوامی میڈیا نے وہ سوالات اٹھانے شروع کیئے ہیں جن کا جواب کماز کم تم نہیں دے سکتے

سولنگی کیا یہ میرا سوال درست نہیں تھا کہ تم نالائق ہو نالائق ہو . .

تم اکانومسٹ کو مضمون اس لیئے نہیں لکھ سکتے کہ تمہارے مضمون اس قابل نہیں ہوتے کہ وہ بین الاقوامی اخبارات میں چھپ سکے

Daily Askar

Comments are closed.