انتخابات میں کامیاب ہو مثالی خدمت کرینگے، جي يو آء رہنماء
گذشتہ چالیس سالوں میں منتخب نمائندوں نے بہوک اور بدحالی کے سوا اور کچھ نہیں دیا، میرعابدحسین جتوئی
تفصيلات کے مطابق
ان خیالات کا اظہارپی ایس8کےامیدوار
میرعابدحسین جتوئی نے گذشتہ دن ضلعی پريس سيکريٹری حافظ رفيق احمد شرکی طرف سے بلائے گئے کارنر میٹنگ میں مخاطب ہو کرکہا کہ جمعيّت علماء اسلام کے نمائندے انتخابات میں کامیاب ہو کر عوام کی مثالی خدمت کرینگے، ماضی گواه ہے کہ گذشته سالوں میں جب کرونا لاک ڈائون لگایا گیا تب بھی جي يو آئی عوام کی خدمت کی اور پہر جب بارش اور سیلاب میں سندھ کے باشندوں کی خدمت کا وقت آیا تب بھی حکمران جماعت سے زیادہ جمعيّت کے رہنماؤں اور کارکنوں نے عظيم خدمت سرانجام دیکر عوام کے مرجھائے چھروں پر خوشياں بکہیریں،
انہوں نے مزید خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام ایک مرتبہ جي يو آئی نمائندوں کو کامياب کرے، آپ کی مثالی خدمت کریں گے،
حيرت تو تب ہوتی ہے جب گذشتہ چالیس سالوں سے تحصیل لکہی پر حکمرانی کرنے والے اپنے آبائی گاؤں کو بھی کہنڈر بنا کر رکہا ہے اب وہ عوام کی کونسی خدمت کریں گے، آج بھی وزير آباد جائے تووزیر آباد ہائوس کے مين گیٹ سے پچاس فٹ کے فاصلے پر ميرواه جانے والے روڈ پر گندے نالوں کے کراس بھی نہیں مقامی افرادنے اپنی مدد آپ کے تحت درخت کاٹ کرآنے جانے کا راستہ بنایا ہے،
ان شاءﷲ اب لکہی کے ووٹر ایسے عوام دشمن نمائندوں کو مسترد کر کے عوام دوست نمائندوں کو کامياب کریگا.اس موقع پر تعلقہ لکہی کے عہدیداروں اور بلدیاتی منتخب نمائندوں نے شرکت کی
جاری کردہ! عبدالقدوس پريس سکریٹری جي يو آء تحصیل لکہی غلام شاہ ضلع شکارپور

Comments are closed.