سابق صوبائی وزیر توانائی پ پ رہنما امتیاز احمد شیخ کا الیکشن کے حوالے سے مختلف علائقون کا دورہ

1

سابق صوبائی وزیر توانائی پ پ رہنما امتیاز احمد شیخ کا الیکشن کے حوالے سے مختلف علائقون کا دورہ
تفصیلات کے مطابق
سابق صوبائی وزیر توانائی پ پ رہنما امتیاز احمد شیخ پی ایس 7 پر مختلف علائقون نیون لالیون گاٶن کا دورہ کیا عوام نے شاندار استقبال کیا اور ووٹ کی اپیل کی ٹول پلازہ کے قریب غلام شبیر بروہی۔ غلام مصطفی منگی۔غلام رسول جامڑو و دیگر کی کی طرف دی گئی دعوت میں شرکت کیاور امتیاز احمد شیخ نے ووٹ کی اپیل کی اور عوام نے ٶوٹ دینے کی مکمل یقین دہانی دلائی اس موقع پر پ پ رہنما امتیاز احمد شیخ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم بغیر کسی تفریق کے شہر ہو یا دیہات میں ترقیاتی کام کروائے ہین اور بنیادی سہولتین دی ہین آپ کے ووٹ پرایک دفع دوبارہ کامیاب ہوکر ترقی کے سفر کو جاری رکہون گا 8 فروری کو تیر کے نشان پر ٹہپا لگاکر کامیاب کروائین ۔
اس دوران قاضی نعیم اکبر۔ شفقت حسین شیخ۔ زبیر احمد میمن۔ تاج محمد برڑو و دیگر موجود تہے ۔
درین اثناء پ پ رہنما امتیاز احمد شیخ نامزد امیدوار پی ایس 7 کے امیوار سیٹہار برادری کے نیک مرد سابق پ پ سٹی خانپور کے صدر پ پ کا جیالا مرحوم مولا بخش سیٹہار کی جنازہ نماز میں شرکت کی اور پ پ رہنما امتیاز احمد احمد شیخ نے اپنے پیغام میں کہا کہ مرحوم مولا بخش سیٹہار کی خدمتون کو پیپلز پارٹی ھمیشھہ یاد کرے گی جنہون نے آخری دم تک بہی پیپلز پارٹی سے وابسطہ رہے اور ہم مرحوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہین

Daily Askar

Comments are closed.