اگلے ہفتے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اگلے ہفتے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

گزشتہ روز سعودی عرب نے خام تیل کی قیمتوں میں 2 ڈالر فی بیرل کمی کی

عالمی منڈی میں بھی خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی ہوگئی

عالمی مندی میں امریکی خام تیل 70.09 ڈالر فی بیرل پر فروخت

برطانوی برینٹ کی عالمی مارکیٹ میں 76.60 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ جاری

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی کمی کے باعث پاکستان میں بھی ریلیف کا امکان

ملک بھر میں اگلے ہفتے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جائے گا

Daily Askar

Comments are closed.