پاکستان پیپلزپارٹی کو “تلوار” کا نشان الاٹ کردیا گیا
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کو “تیر” کا نشان الاٹ کردیا گیا
پاکستان مسلم لیگ جناح کو “سائیکل” کا نشان الاٹ کردیا گیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کو “شیر” کا نشان الاٹ کردیا گیا
استحکام پاکستان پارٹی کو “عقاب” کا نشان الاٹ کردیا گیا
ایم کیو ایم حقیقی کو “موم بتی” کا نشان الاٹ کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو “پتنگ” کا نشان الاٹ کردیا گیا
پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کو “بلے باز” کا انتخابی نشان الاٹ کردیا گیا….!!!!
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کو “پگڑی: کا انتخابی نشان الاٹ کردیا گیا….!!!!
Comments are closed.