اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

 

7 کاروائیوں کے دوران 425 کلو سے زائد منشیات برآمد، خاتون سمیت 8 ملزمان گرفتار۔

 

کلی مین غنڈی لکپاس کوئٹہ سے 240 کلو چرس اور 120 کلو ہیروئن برآمد۔

 

چناب ٹول پلازہ گجرات سے 30 کلو چرس برآمد، دو ملزمان گرفتار۔

 

اوتھل لسبیلا میں گاڑی سے 18 کلو افیون اور 5 کلو چرس برآمد، دو ملزمان گرفتار۔

 

سمبڑیال، سیالکوٹ میں ملزم سے 5 کلو ہیروئن اور 1 کلو آئس برآمد۔

 

نیازی بس اسٹینڈ لاہور کے قریب خاتون سے 3 کلو ہیروئن برآمد۔

 

شیر شاہ ٹول پلازہ ملتان کے قریب ملزم سے 2 کلو آئس برآمد۔

 

زیرو لائن طورخم کے قریب سے 1.1 کلو آئس برآمد۔

 

گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

*ترجمان اے این ایف*

Daily Askar

Comments are closed.