ایف آئی اے امیگریشن کی سیالکوٹ ائرپورٹ پر کارروائی شفٹ انچارج سب انسپیکٹر اسد ضمیر نے جعلی سفری دستاویزات پر اسپین جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا

ایف آئی اے امیگریشن کی سیالکوٹ ائرپورٹ پر کارروائی

شفٹ انچارج سب انسپیکٹر اسد ضمیر نے جعلی سفری دستاویزات پر اسپین جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا

مسافر کے سفری دستاویزات دوران چیکنگ مشتبہ پائے گئے

مسافر بین الاقوامی پرواز نمبر QR631 سے اسپین جا رہا تھا

ملزم مبشر حسین کے پاسپورٹ پر اسپین کا جعلی وزٹ ویزا لگا ہوا تھا۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے ایجنٹ سے 20 لاکھ روپے کے عوض ویزا حاصل کیا۔

ملزم کو مزید کارروائی کے لئے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل گجرات منتقل کر دیا گیا

ترجمان ایف آئی اے

Daily Askar

Comments are closed.