ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کارروائی جعلی سفری دستاویزات پر دبئی جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا

 

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کارروائی

جعلی سفری دستاویزات پر دبئی جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا

مسافر کے سفری دستاویزات دوران چیکنگ مشتبہ پائے گئے

مسافر بین الاقوامی پرواز نمبر G9547 سے دبئی جا رہا تھا

ملزم محمد زبیر کے پاکستانی پاسپورٹ پر دبئی کا ورک ویزا لگا ہوا تھا۔

ملزم کے پاسپورٹ پر لگا ساوتھ افریقہ کا ویزا جعلی نکلا۔

ملزم کو مزید کارروائی کے لئے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا

ترجمان ایف آئی اے

Daily Askar

Comments are closed.