وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے محکمہ صحت کی جانب سے ارسال کی جانے والی سمری پر اطمینان بخش کارکردگی پیش کرنے والے اسپیشلسٹس ،پروفیسرز اور سینیئر رجسٹرارز کے ایڈہاک پیریڈ میں مزید چھ ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی

 

کوئٹہ
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے محکمہ صحت کی جانب سے ارسال کی جانے والی سمری پر اطمینان بخش کارکردگی پیش کرنے والے اسپیشلسٹس ،پروفیسرز اور سینیئر رجسٹرارز کے ایڈہاک پیریڈ میں مزید چھ ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی واضح رہے کہ ابتدائی طور پر ایک سو بتیس (132) اسسٹنٹ پروفیسر/سینئر رجسٹرار (B-18) اور 38 (38) اسپیشلسٹس کو بھرتی کیا گیا۔ کارکردگی کی جانچ کے بعد، (90) اسسٹنٹ پروفیسر/سینئر رجسٹرار اور نو (09) اسپیشلسٹس خدمات میں رہے اور ان کی محکمہ صحت میں اطمینان بخش کارکردگی کے بعد انہیں مزید چھ ماہ کی توسیع دی گئی ہے۔

Daily Askar

Comments are closed.