کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حجاج کرام کی آمد کا سلسلہ آج سے شروع ہو گیا ہے

کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حجاج کرام کی آمد کا سلسلہ آج سے شروع ہو گیا ہے

پی آئی اے کی پرواز پی کے 6002 صبح 9 بجکر 55منٹ پر 151 حجاج کرام کو لے کر جدہ سے کوئٹہ پہنچی.

ائیر پورٹ پر حجاج کرام کا استقبال ائیر پورٹ مینیجر ملک مظہر حسین, چیف سیکیورٹی آفیسر ائیر پورٹ سیکیورٹی فورس, اور ڈسٹرکٹ مینیجر پی آئی اے نے کیا

Daily Askar

Comments are closed.