۔ڈپٹی کمشنر مستونگ عبدالرزاق ساسولی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مستونگ عطاالمنیم میجر رسالدار پیر جان علیزئی و نفری کے ساتھ چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون
۔کاروائی میں تقریبا 1300 سو کے قریب چینی کی تھیلے دو مختلف گوداموں سے قبضہ میں لے لیۓ گیۓ
۔ایک ملزم گرفتار
۔چینی کی اوپن مارکیٹ میں قیمت تقریبا ڈیڑھ کروڑ روپے ہے
۔مزید کاروئیاں جاری رہیگی۔ضلعی انتظامیہ مستونگ
Comments are closed.