جی ٹی اے آئینی بلوچستان قلات کی جانب سے پریس سیکریٹری جی ٹی اے ائینی بی قلات حفیظ صاعد براھوئی کو ہار پہنایااور انتہائی خوشی کا اظہار کرتےہوئےمزیدحوصلہ افزائی کی

جی ٹی اے آئینی بلوچستان قلات کی جانب سے پریس سیکریٹری جی ٹی اے ائینی بی قلات حفیظ صاعد براھوئی کو( ایم۔فل) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد شعبہ پاکستانی زبانیں و ادب میں کامیابی کی خوشی میں ہار پہنایااور انتہائی خوشی کا اظہار کرتےہوئےمزیدحوصلہ افزائی کی!
صوبائی ارگنائزوڈیرہ غلام فاروق عمرانی نے کہاکہ یہ جی ٹی اے آئینی بی قلات کی کامیاب تنظیم ہونے کی نشانی اور اعزاز ہے کہ جس میں ماسٹراف فلاسفی،اساتذہ بھی موجود ہیں!
ضلعی صدر قلات محمداشرف دھوار نے کہاکہ حفیظ براھوئی ایک مخلص اور محنتی استاد ہے،اور تنظیمی احوالے سےانتہائی خوش اسلوبی سے اپنےخدمات سرانجام دیتے ہیں!یہ قلات اور براھوئی زبان کااعزاز ہیکہ یہاں قلات میں محنت اور ٹیلنٹ کی کوئی کم نہیں ہے!الحمدلللہ
لہذا ہم جی ٹی اے آئینی بی قلات کی طرف سے حفیظ صاعد براھوئی کو ایم۔فل کی کامیابی مبارک ہو اور دعاہیکہ اللہ پاک انہیں مزید کامیابیاں نصیب فرماہیں!

Daily Askar

Comments are closed.