اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 4 ستمبر کو گوادر میں ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فونک رابطہ
صدر مملکت کا شہداء کو وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر خراج عقیدت
صدر مملکت نے لیفٹینٹ کمانڈر جواد علی شاہ اور حمزہ عابد کے ورثا سے اظہار تعزیت کیا
صدر مملکت نے ٹیکنیشن حسنین حیدر کے اہل خانہ سے بھی اظہار تعزیت کیا
قوم شہداء اور اُنکے خاندانوں کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی، صدر مملکت
صدر عارف علوی نے شہداء کیلئے بلندی درجات کی دعا کی
صدر مملکت کا اہل خانہ سے اظہار ہمدردی ، صبر جمیل کی دعا
Comments are closed.