صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا مراکش میں زلزلے سے قیمتی جانی اور مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا مراکش میں زلزلے سے قیمتی جانی اور مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

صدر مملکت کا مراکش میں زلزلے کے متاثرین کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت

اس مشکل وقت میں ہماری ہمدردیاں اس تباہ کن زلزلے کے متاثرین کے ساتھ ہیں، صدر مملکت

صدر ملکت کا مشکل گھڑی میں مراکش کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

صدر مملکت کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا

Daily Askar

Comments are closed.