نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ نگران بلوچستان حکومت کرپشن کرنے والوں کے سارے راستے بند نہیں کردے گی سکون سے نہیں بیٹھے گی

 ۔نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ نگران بلوچستان حکومت کرپشن کرنے والوں کے سارے راستے جب تک بند نہیں کردے گی سکون سے نہیں بیٹھے گی اپنے ایک بیان میں جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہر طرح کی اسمگلنگ چاہے اندرون ملک ہو یا بیرون ملک سے ہو اُس کو ختم کرنے کے اقدامات کیے جاچکے ہیں یوریا آٹا تیل پٹرول اور دیگر اشیاء کے اسمگلرز کے لیے اب بلوچستان محفوظ ذریعہ نہیں بنے گا۔

Daily Askar

Comments are closed.